29 اپریل، 2018، 5:50 PM

شامی فورسز کا دریائے فرات کے مشرق میں 4 دیہاتوں پر قبضہ

شامی فورسز کا دریائے فرات کے مشرق میں 4 دیہاتوں پر قبضہ

شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے دریائے فرات کے مشرق میں 4 دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے دریائے فرات کے مشرق میں 4 دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے الجنینہ، الجیعہ ، شمرہ الحصان اور حویقہ المعیشیہ دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔ واضح رہے کہ شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف صوبہ حمص میں آّپریشن جاری ہے۔

News ID 1880377

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha